Blog
Books
Search Hadith

ماہِ رمضان کے آخری عشرے میں بھرپور کوشش کے ساتھ عبادت کرنے کا بیان

۔ (۴۰۱۳) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَحْتَہِدُ فِی الْعَشْرِ مَالَا یَجْتَہِدُ فِی غَیْرِہِ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۳۳)

۔ (تیسری سند) سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت کرنے میںجو محنت کرتے تھے، وہ باقی دنوں میں نہ کرتے تھے۔
Haidth Number: 4013
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۰۱۳) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… ان احادیث سے معلوم ہوا کہ رمضان کے آخری عشرے کی راتوں کو خوب عبادت کی جائے اور آل اولاد کو بھی اس مقصد کے لیے بیدار رکھا جائے، اس کی وجہ یہ ہے کہ شب ِ قدر بھی اسی عشرے میں ہے اور یہ رمضان کا آخر بھی ہے اور عام لوگوں نے رہی سہی کمی بیشی کو بھی اسی دھاکے میں پورا کرنا ہے۔ آج کل اکثر لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ جب وہ اس عشرے کی راتوں کونوافل کا اور شب ِ قدر کے قیام کے لیے بیدار رہنے کا اہتمام کرتے ہیں تو ان کا بیشتر وقت گپ شپ لگانے اور چائے وائے پینے میں گزر جاتا ہے۔