Blog
Books
Search Hadith

ماہِ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب ِ قدر کے ہونے کا بیان

۔ (۴۰۲۶) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِلْتَمِسُوْا لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فِی الْعَشْرِ الْاَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ فِی وِتْرٍ، فَإِنِّی قَدْ رَاَیْتُہَا فَنُسِّیْتُہَا وَہِیَ لَیْلَۃُ مَطَرٍ وَرِیْحٍ اَوْ قَالَ: قَطْرٍ وَرِیْحٍ۔)) (مسند احمد: ۲۱۲۳۷)

۔ سیدناجابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم شب ِ قدر کو ماہِ رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو، میں نے اس رات کو دیکھا تو تھا، لیکن پھر مجھے بھلا دیا گیا، (اس دفعہ) یہ بارش اور ہوا والی رات ہو گی۔
Haidth Number: 4026
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۰۲۶) تخر یـج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ’’وھی لیلۃ مطر وریح‘‘ وھذا اسناد ضعیف، عبد الرحمن بن شریک واھی الحدیث، وذکرہ ابن حبان فی ’’الثقات‘‘ وقال: ربما اخطأ، وابوہ شریک بن عبد اللہ النخعی سییء الحفظ۔ اخرجہ البزار: ۱۰۳۱، والطبرانی: ۱۹۶۲(انظر: ۲۰۹۳۰)

Wazahat

Not Available