Blog
Books
Search Hadith

ماہِ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب ِ قدر کے ہونے کا بیان

۔ (۴۰۲۸) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: إِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ فِی لَیْلَۃَ الْقَدْرِ مَا قَدْ عَلِمْتُمْ، فَالْتََمِسُوْہَا فِی الْعَشْرِ الْاَوَاخِرِ وِتْرًا، فَفِی اَیِّ الْوِتْرِ تَرَوْنَہَا۔ (مسند احمد: ۸۵)

۔ سیدناعمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شب ِ قدر کے بارے میں جو کچھ فرمایا ہے، تم اس کو جانتے ہی ہو، تم اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کیا کرو، تمہارا کیا خیال ہے کہ یہ کونسی طاق رات ہوگی؟
Haidth Number: 4028
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۰۲۸) تخر یـج: اسنادہ قوی۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۱۳، والبزار: ۲۱۰، وابو یعلی: ۱۶۵، ۱۶۸، وابن خزیمۃ: ۲۱۷۲(انظر: ۸۵)

Wazahat

Not Available