Blog
Books
Search Hadith

رمضان کی تئیسویں رات کے شب ِ قدر ہونے کا بیان

۔ (۴۰۳۸) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((خَرَجْتُ حِیْنَ بَزَغَ الْقَمَرُ، کَاَنَّہُ فِلْقُ جَفْنَۃٍ۔)) فَقَالَ: ((اللَّیْلَۃَ لَیْلَۃُ الْقَدْرِ۔)) (مسند احمد: ۷۹۳)

۔ سیدناعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں اس وقت نکلا جب چاند طلوع ہو رہا تھا، وہ آدھے تھال کی طرح لگ رہا تھا۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آج شب ِ قدر ہے۔
Haidth Number: 4038
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۰۳۸) اسنادہ ضعیف لضعف حدیج بن معاویہ، کان سییء الحفظ کثیر الوھم، وسماعہ من ابی اسحاق السبیعییغلب علی ظننا انہ بعد الاختلاف لمخالفۃ شعبۃ لہ فی اسناد الحدیث۔ اخرجہ ابو یعلی: ۵۲۵(انظر:۷۹۳)

Wazahat

Not Available