Blog
Books
Search Hadith

خواتین پر حج کے فرض ہونے اور ان سے متعلقہ بعض مسائل کا بیان

۔ (۴۰۷۲) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حِطَّانَ السَّدُوْسِیِّ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّہَا سَأَلَتِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَتْ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! أَعَلَی النِّسَائِ جِہَادٌ۔ قَالَ: ((اَلْحَجُّ وَالْعُمْرَۃُ ہُوَ جِہَادُ النِّسَائِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۶۷)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کرتے ہوئے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا عورتوں پر بھی جہاد فرض ہے؟ آپ نے فرمایا: حج اور عمرہ عورتوں کا جہاد ہیں۔
Haidth Number: 4072
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۰۷۲) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۹۰۱(انظر: ۲۴۴۶۳)

Wazahat

فوائد: …اس حدیث کی وضاحت حدیث نمبر (۴۰۶۲) میں ہو چکی ہے۔