Blog
Books
Search Hadith

عمر رسیدہ اور مستقل بیمار پر حج کے فرض ہونے کا بیان، بشرطیکہ ان کی طرف سے نیابت ممکن ہو اور میت کی طرف سے حج کے جواز کا بیان، جبکہ اس پر واجب ہو

۔ (۴۰۷۷) وَعَنْ سَوْدَۃَ بِنْتِ زَمْعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ وَفِیْ آخِرِہِ، قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((فَاللّٰہُ أَرْحَمُ، حُجَّ عَنْ أَبِیْکَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۹۶۲)

۔ سیدہ سودہ بنت زمعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس کے آخری الفاظ یہ ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پس اللہ تعالی بڑا مہربان ہے، تم اپنے والد کی طرف سے حج کرو۔
Haidth Number: 4077
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۰۷۷) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ الدارمی: ۱/ ۴۱، وابویعلی: ۶۸۱۸، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۱۰۱(انظر: ۲۷۴۱۷)

Wazahat

Not Available