Blog
Books
Search Hadith

نابالغ بچے اور غلام کے حج کا صحیح ہونا، جبکہ یہ ان پر واجب نہیں ہوتا

۔ (۴۰۸۰) عَنْ جَابِرِ (بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ) قَالَ: حَجَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَمَعَنَا النِّسَائُ وَالصِّبْیَانُ وَرَمَیْنَا عَنْہُمْ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۲۳)

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ حج کیا، ہمارے ساتھ خواتین اور بچے بھی تھے اور ہم نے ان کی طرف سے کنکریاں ماری تھی۔
Haidth Number: 4080
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۰۸۰) اسنادہ ضعیف لضعف اشعث بن سوار۔ أخرجہ الترمذی: ۹۲۷، وابن ماجہ: ۳۰۳۸(انظر: ۱۴۳۷۰)

Wazahat

Not Available