Blog
Books
Search Hadith

مردار کے چمڑے کو رنگ کر پاک کرنے کا بیان

۔ (۴۱۵)۔عَنْ عَائِشَۃَ ؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَ أَنْ یُنْتَفَعَ بِجُلُوْدِ الْمَیْتَۃِ اِذَا دُبِغَتْ۔ (مسند أحمد: ۲۴۹۵۱)

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مردار جانوروں کے چمڑوں سے فائدہ اٹھانے کا حکم دیا، بشرطیکہ اس کو رنگ دیا جائے۔
Haidth Number: 415
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۱۵) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۱۲۴، والنسائی: ۷/۱۷۶(انظر: ۲۴۴۴۷)

Wazahat

Not Available