Blog
Books
Search Hadith

مواقیت ِاحرام کے مقامات کا بیان

۔ (۴۱۴۵)عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: وَقَّتَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِأَہْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِیْقَ۔ (مسند احمد: ۳۲۰۵)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اہل مشرق کے لئے عقیق کو میقات مقرر کیاہے۔
Haidth Number: 4145
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۱۴۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف یزید بن ابی زیاد۔ أخرجہ ابوداود: ۱۷۴۰، والترمذی: ۸۳۲(انظر: ۳۲۰۵)

Wazahat

فوائد: …اہل مشرق سے مراد کوفہ، بغداد، خوزستان، فارس، عراق اور خراسان ان سے متعلقہ علاقے کے لوگ ہیں۔ذات عرق سے پیچھے مشرق کی طرف ایک وادی کا نام عقیق ہے۔