Blog
Books
Search Hadith

مواقیت ِاحرام کے مقامات کا بیان

۔ (۴۱۵۰) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)، بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: ((فَإِذَا ہَبَطْتَّ بِہَا مِنَ الْأَکَمَۃِ فَلْتُحْرِمْ فَإِنَّہَا عُمْرَۃٌ مُتَقَبَّلَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۷۱۰)

۔ (دوسری سند) یہ حدیث بھی سابق حدیث کی مانند ہے، البتہ اس میں ہے: جب تم تنعیم کے ٹیلے سے اترو تو عائشہ احرام باندھ لے، پس بیشکیہ عمرہ مقبول ہو گا۔
Haidth Number: 4150
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۱۵۰) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد: …حج و عمرہ کے مکانی مواقیت کا ذکر اس باب میں کیا گیا ہے، مسئلہ بالکل واضح ہے کہ جو آدمی ان مواقیت کے اندر رہتا ہے، وہ اپنی رہائش گاہ سے احرام باندھ لے گا اور جو ان مواقیت سے باہر رہتا ہے، وہ احرام کے ساتھ ان کو عبور کرے گا۔ رہا مسئلہ زمانی مواقیت کا تو عمرہ کے لیے تو ہر وقت احرام باندھا جا سکتا ہے، لیکن حج کے لیے صرف حج والے مہینوں میں احرام باندھا جائے گا۔