Blog
Books
Search Hadith

احرام کا ارادہ کرنے والے کا غسل کرنا اور خوشبو لگانا

۔ (۴۱۶۰) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَتْ: کَأَنِّی أَنْظُرُ إِلَی وَبِیْصِ الطِّیْبِ فِیْ مَفْرِقِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (وَفِیْ لَفْظٍ: فِیْ مَفَارِقِہِ) وَہُوَ یُلَبِّی۔ (مسند احمد: ۲۶۹۲۸)

۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتی ہیں: گویا کہ میں اب بھی رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تلبیہ پڑھ رہے ہوتے۔
Haidth Number: 4160
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۱۶۰) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… ترجمہ میں صرف مفرد لفظ ’’مفرق‘‘ کا لحاظ رکھا گیا ہے جبکہ ایک روایت میں مفارق کا لفظ ہے جو مفرق کی جمع ہے یہ سر کی مختلف جہتوں کا لحاظ کر کے بول دیا گیا ہے۔ (بلوغ الامانی)۔ (عبداللہ رفیق)