Blog
Books
Search Hadith

حیض اور نفاس والی عورتیں احرام سے پہلے اور اس کے بعد کیا کریں، ان امور کا بیان

۔ (۴۱۶۴)عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما رَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ النُّفَسَائَ وَالْحَائِضَ تَغْتَسِلُ، وَتُحْرِمُ، وَتَقْضِی الْمَنَاسِکَ کُلَّہَا، غَیْرَ أَنَّہَالاَ تَطُوْفُ بِالْبَیْتِ حَتّٰی تَطْہُرَ۔ (مسند احمد: ۳۴۳۵)

۔ حیض اور نفاس والی عورتیں احرام سے پہلے اور اس کے بعد کیا کریں، ان امور کا بیان
Haidth Number: 4164
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۱۶۴) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۷۴۴، والترمذی: ۹۴۵(انظر: ۳۴۳۵)

Wazahat

فوائد:… حیض اور نفاس والی عورت کا احرام باندھتے وقت غسل کرنا، ذہن نشین رہنا چاہیے کہ یہ غسل صرف صفائی ستھرائی کے لیے ہے، اس سے حیض اور نفاس کے احکام میں کوئی فرق نہیں آئے گا، یہ غسل مستحبّ ہے۔