Blog
Books
Search Hadith

حج قران کا بیان

۔ (۴۱۸۸) عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ عَمَّارٍ عَنِ الْہِرْمَاسِ بْنِ زِیَادٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: کُنْتُ رِدْفَ أَبِیْ فَرَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی بَعِیْرٍ وَہُوَ یَقُوْلُ: ((لَبَّیْکَ بِحَجَّۃٍ وَعُمْرَۃٍ مَعًا۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۶۷)

۔ ہر ماس بن زیاد کہتے ہیں: میں اپنے والد کے پیچھے سواری پر بیٹھا تھا، میں نے اس حال میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اونٹ پر سوار تھے اور یوں تلبیہ پکار رہے تھے: لَبَّیْکَ بِحَجَّۃٍ وَعُمْرَۃٍ مَعًا۔ ( میں حج اور عمرہ دونوں کے لئے حاضر ہوں)۔
Haidth Number: 4188
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۱۸۸) تخریج: حدیث حسن دون قولہ: ((لبیک بحجۃ وعمرۃ معا۔)) فانھا زیادۃ منکرۃ، عبد اللہ بن عمران الاصبھانی اخطأ فی ھذا الحدیث۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۵۳۴، وفی ’’الاوسط‘‘: ۴۳۲۳ (انظر: ۱۵۹۷۱)

Wazahat

Not Available