Blog
Books
Search Hadith

تلبیہ کا حکم اور اسے بآواز بلند پکارنا

۔ (۴۲۲۹) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((یَا آلَ مُحَمَّدٍ! مَنْ حَجَّ مِنْکُمْ فَلْیُہِلَّ فِی حَجِّہِ أَوْ حَجَّتِہِ۔)) شَکَّ أَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ۔ (مسند احمد: ۲۷۲۲۸)

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: اے آل محمد! تم میں سے جو کوئی حج کرے تو اسے چاہیے کہ وہ تلبیہ کہے۔
Haidth Number: 4229
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۲۲۹) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابن حبان: ۳۹۲۰، وابویعلی: ۷۰۱۱، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۳/ ۷۹۱ (انظر: ۲۶۶۹۳)

Wazahat

Not Available