Blog
Books
Search Hadith

تلبیہ کا حکم اور اسے بآواز بلند پکارنا

۔ (۴۲۳۱)عَنْ خَلَاَّدِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ خَلَاَّدٍ عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((أَتَانِی جِبْرِیْلُ علیہ السلام فَقَالَ: مُرْ أَصْحَابَکَ فَلْیَرْفَعُوْا أَصْوَاتَہُمْ بِالْإِہْلَالِ)) (مسند احمد: ۱۶۶۷۲)

۔ سیدنا سائب بن خلاد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرے پاس جبریل علیہ السلام تشریف لائے اور انہوںنے کہا: آپ انپے صحابہ کو حکم دیں کہ وہ تلبیہ پکارتے وقت آواز بلند رکھیں۔
Haidth Number: 4231
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۲۳۱) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۸۱۴، والترمذی: ۸۲۹، والنسائی: ۵/ ۱۶۲، وابن ماجہ: ۲۹۲۲(انظر: ۱۶۵۵۷/۱)

Wazahat

Not Available