Blog
Books
Search Hadith

تلبیہ کے دورانیہ اور نمازوں کے بعد تلبیہ پکارنے کا بیان

۔ (۴۲۳۷)وَعَنْہُ أَیْضًا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَبّٰی دُبُرَ الصَّلَاۃِ۔ (مسند احمد: ۲۵۷۹)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز کے بعد تلبیہ پکارا۔
Haidth Number: 4237
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۲۳۷) حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۷۷۰، والترمذی: ۸۱۹، والنسائی: ۵/ ۱۶۲(انظر: ۲۵۷۹)

Wazahat

فوائد: …اس سے مراد وہ تلبیہ ہے جو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ابتدائے احرام میں کہا تھا۔