Blog
Books
Search Hadith

محرم کے لئے جائز اور ناجائز امور کا بیان محرم کا سلے ہوئے کپڑے اتار دینے کا بیان اور اس امر کی وضاحت کہ کون سے کپڑے اور خوشبو اس کے لیے ناجائز ہے

۔ (۴۲۴۸) عَنْ عطَاَئٍ أَنَّہُ کَانَ لَا یَرٰی بَأْسًا أَنْ یُحْرِمَ الرَّجُلُ فِیْ ثَوْبٍ مَصْبُوْغٍ بِزَعْفَرَانٍ قَدْ غُسِلَ لَیْسَ فِیْہِ نَفْضٌ وَلَا رَدْعٌ۔ (مسند احمد: ۳۳۱۳)

۔ عکرمہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی قسم کی ایک حدیث بیان کی ہے۔
Haidth Number: 4249
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۲۴۹) تخریج: حدیث حسن، وھذا اسناد ضعیف۔ أخرجہ البزار: ۱۰۸۷، وابویعلی: ۲۶۹۲، واخرج البخاری: ۱۵۴۵… عن عبد اللہ بن عباس، قال: انطلق النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم من المدینۃ بعد ما ترجل وادھن، ولبس ازارہ ورداء ہ ھو واصحابہ، فلم ینہ عن شیء من الاردیۃ والازر تلبس، الا المزعفرۃ التیتردع علی الجلد…۔ (انظر: ۳۳۱۴)

Wazahat

فوائد: …اس حدیث کے الفاظ یہ ہیں: ((عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَخَّصَ فِیْ الثَّوْبِ الْمَصْبُوْغِ، مَا لَمْ یَکُنْ فِیْہِ نَفْضٌ وَلَارَدْعٌ)) …سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رنگے ہوئے کپڑے کی اس وقت رخصت دی ، جب نہ تو اس میں اتنا رنگ رہے کہ وہ جسم کو لگے اور نہ اس میں اس کی خوشبو رہے۔‘‘