Blog
Books
Search Hadith

محرم کے لیے سینگی لگوانے، سرمہ لگانے اور سر دھونے کا بیان

۔ (۴۲۶۱)عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَہُوَ مُحْرِمٌ عَلٰی ظَہْرِ الْقَدَمِ مِنْ وَجْعٍ کَانَ بِہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۷۱۲)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے احرام کی حالت میں پائوں کی پشت پر سینگی لگوائی تھی، کیونکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس مقام پر تکلیف تھی۔
Haidth Number: 4261
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۲۶۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۸۳۷، والنسائی: ۵/ ۱۹۴(انظر: ۱۲۶۸۲)

Wazahat

Not Available