Blog
Books
Search Hadith

احرام کی حالت میں گرمی وغیرہ سے بچنے کے لئے سایہ کرنے، مرد کا سر کو اور عورت کا چہرہ کو ڈھانپنے اور محرم کا اپنے خادم کو مارنے کا بیان

۔ (۴۲۶۸) عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَمَّنْ رَاَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَاحَ إِلٰی مِنًییَوْمَ التَّرْوِیَۃِ وَإِلٰی جَانِبِہِ بِلَالٌ، بِیَدِہِ عُوْدٌ عَلَیْہِ ثَوْبٌ یُظَلِّلُ بِہِ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۲۶۶۱)

۔ سیدناابوامامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، ایک ایسے آدمی سے روایت کرتے ہیں، جس نے دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ترویہ والے دن (یعنی آٹھ ذوالحجہ کو) منیٰ کی طرف روانہ ہوئے اورسیدنا بلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پہلو میں تھے، ان کے ہاتھ میں ایک لکڑی تھی، اس پر ایک کپڑا تھا، جس سے وہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اوپر سایہ کر رہے تھے۔
Haidth Number: 4268
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۲۶۸) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، علی بن یزید الالھانی متروک الحدیث، وعثمان بن ابی العاتکۃ ضعیف ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۷۸۸۸(انظر: ۲۲۳۰۵)

Wazahat

Not Available