Blog
Books
Search Hadith

سیدنا کعب بن عجرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سے مروی حدیث اور اس کے متعدد طرق کا بیان

۔ (۴۲۷۸) (وَمِنْ طَرِیْقٍ سَابِعٍ) عَنْ أَبِی قِلَابَۃَ عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ قَالَ: قَمِلْتُ، حَتّٰی ظَنَنْتُ أَنَّ کُلَّ شَعْرَۃٍ مِنْ رَأْسِی فِیْہَا الْقَمْلُ مِنْ أَصْلِہَا إِلٰی فَرْعِہَا، فَأَمَرَنِیَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حِیْنَ رَاٰی ذَالِکَ قَالَ: ((اِحْلِقْ۔))وَنَزَلَتِ الْآیَۃُ، قَالَ: ((أَطْعِمْ سِتَّۃَ مَسَاکِیْنَ ثَلَاثَۃَ آصُعٍ مِنْ تَمْرٍ۔)) (مسند احمد: ۱۸۲۸۱)

۔ (آٹھویں سند) سیدنا کعب بن عجرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جوئوں کی وجہ سے ان کو سر منڈوا دینے کا حکم دیا اور فرمایا: تین روزے رکھو یا ہر مسکین کو دو دو مُدّ کر کے چھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ یا ایک بکری ذبح کر دو۔
Haidth Number: 4279
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۲۷۸) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد: …عمرہ کے موقع پر سعی کے بعد اور حج کے موقع پر (۱۰) ذوالحجہ کو حجامت کروائی جاتی ہے، اگر کسی عذر کی وجہ سے وقت سے پہلے سر کی تقصیریا تحلیق کروانا پڑ جائے، تو ایسا کروایا جا سکتا ہے، لیکن فدیہ ادا کرنا پڑے گا، فدیہ کی تفصیل اس باب میں بیان ہوگئی ہے۔