Blog
Books
Search Hadith

ان حیوانات کا بیان، جن کو حرم کی حدود کے اندر اور باہر قتل کرنا محرم کے لئے جائز ہے

۔ (۴۳۱۳) عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ رَسُوْل اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سُئِلَ مَا یَقْتُلُ الْمُحْرِمُ، قَالَ: ((یَقْتُلُ الْعَقْرَبَ وَالْفُوَیْسِقَۃَ وَالْحِدَأَۃَ وَالْغُرَابَ وَالْکَلْبَ الْعَقُوْرَ۔)) (مسند احمد: ۴۴۶۱)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پوچھا گیا کہ محرم کون کون سے جانور قتل کر سکتا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بچھو، چوہے، چیل، کوے اور کلب ِ عقورکو قتل کر سکتا ہے۔
Haidth Number: 4313
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۱۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۲۷، ومسلم: ۱۱۹۹، ۱۲۰۰، بزیادۃ لفظۃ ’’فی الصلاۃ‘‘ فی احدی روایات مسلم (انظر: ۴۴۶۱)

Wazahat

Not Available