Blog
Books
Search Hadith

مکہ مکرمہ میں کس راستے سے اور کس وقت داخل ہوا جائے

۔ (۴۳۱۹) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا دَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَوْمَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ مِنْ أَعْلٰی مَکَّۃَ، وَدَخَلَ فِی الْعُمْرَۃِ مِنْ کُدًی۔ (مسند احمد: ۲۴۸۱۵)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ کی بالائی جہت کَدَائ کے راستے سے اس شہر میں داخل ہوئے اور عمرہ کے موقع پر کُدی کے راستے سے داخل ہوئے۔
Haidth Number: 4319
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۱۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۵۷۷، ۴۲۹۱، ومسلم: ۱۲۵۸(انظر: ۲۴۳۱۱)

Wazahat

فوائد:… ’’کَدَائ‘‘ سے مراد ’’ثنیۂ علیا‘‘ اور ’’کُدی‘‘سے مراد ’’ثنیۂ سفلی‘‘ ہے، جن کا ذکر پچھلی دو احادیث میں گزر چکا ہے۔