Blog
Books
Search Hadith

طوافِ قدوم اور اس میں رمل اور اضطباع کا بیان

۔ (۴۳۳۰) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: رَمَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی حَجَّتِہِ وَفِی عُمَرِہِ کُلِّہَا وَأَبُوْ بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ وَالْخُلَفَائُ۔ (مسند احمد:۱۹۷۲)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے حج اور تمام عمروں کے طواف میں اور سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان اور باقی خلفاء نے رمل کیا۔
Haidth Number: 4330
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۳۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری ۔ أخرجہ ابو یعلی: ۲۴۹۲، وابن ابی شیبۃ: ص ۴۰۷(انظر: ۱۹۷۲)

Wazahat

Not Available