Blog
Books
Search Hadith

طواف، رکن یمانی،حجراسود اور مقامِ ابراہیم کی فضیلت

۔ (۴۳۴۳) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَأْتِی الرُّکْنُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ أَعْظَمَ مِنْ أَبِی قُبَیْسٍ، لَہُ لِسَانٌ وَشَفَتَانِ)) (مسند احمد:۶۹۷۸)

۔ سیدنا عبداللہ بن عمروبن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حجراسود قیامت کے دن ابوقبیس پہاڑ سے بھی بڑا ہوکر آئے گا اور اس کی ایک زبان اور دو ہونٹ ہوں گے۔
Haidth Number: 4343
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۴۳) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ ابن خزیمۃ: ۲۷۳۷، والحاکم: ۱/ ۴۵۷ (انظر: ۶۹۷۸)

Wazahat

Not Available