Blog
Books
Search Hadith

حجراسود اور رکن یمانی کا استلام کرنے اور دوسرے دو کونوں کا استلام نہ کرنے کا بیان

۔ (۴۳۴۵) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَسْتَلِمُ الرُّکْنَ الْیَمَانِیَّ وَالْأَسْوَدَ کُلَّ طَوْفَۃٍ وَلَا یَسْتَلِمُ الرُّکْنَیْنِ اْلآخَرَیْنِ اللَّذَیْنِیَلِیَانِ الْحِجْرَ۔ (مسند احمد: ۵۹۶۵)

۔ سیدناعبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے ہر چکر میں رکن یمانی اور حجراسود کا استلام کیا کرتے تھے اور حطیم کی جانب والے دونوں کونوں کا استلام نہیں کرتے تھے۔
Haidth Number: 4345
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۴۵) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابوداود: ۱۸۷۶، والنسائی: ۵/ ۲۳۱(انظر: ۵۹۶۵)

Wazahat

فوائد:… سابقہ باب کے شروع میں حجر اسود اور رکن یمانی کے استلام کے طریقے گزر چکے ہیں۔