Blog
Books
Search Hadith

حجراسود اور رکن یمانی کا استلام کرنے اور دوسرے دو کونوں کا استلام نہ کرنے کا بیان

۔ (۴۳۴۷) عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِِیْہِ أَنَّہُ قَالَ: لَمْ أَرَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَمْسَحُ مِنَ الْبَیْتِ إِلَّا الرُّکْنَیْنِ الْیَمَانِیَّیْنِ۔ (مسند احمد: ۶۰۱۷)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیت اللہ کے صرف دو یمنی کونوں (یعنی رکن یمانی اور حجراسود) کا استلام کیا کرتے تھے۔
Haidth Number: 4347
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۴۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۰۹، ومسلم: ۱۲۶۷(انظر: ۶۰۱۷)

Wazahat

فوائد:… رکن یمانی اور حجر اسود کو تغلیباً دو یمنی کونے کہہ دیا جاتا ہے، جیسے ’’اَبٌ‘‘ اور ’’اُمٌّ‘‘ کو ’’اَبَوَان‘‘ اور شمس و قمر کو ’’قَمَرَان‘‘ کہہ دیتے ہیں۔