Blog
Books
Search Hadith

حج قران کرنے والے کا طواف

۔ (۴۳۷۴) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: لَمْ یَطُفِ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ إِلَّا طَوَافًا وَاحِدًا طَوَافَہُ الْأَوَّلَ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۶۷)

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صفا مروہ کی ایک ہی سعی کی تھی، جو کہ شروع میں کر لی تھی۔
Haidth Number: 4374
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۷۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۲۱۵(انظر: ۱۴۴۱۴)

Wazahat

Not Available