Blog
Books
Search Hadith

طواف اور استلام کے موقع پر کیا جانے والا ذکر، جاہلیت والے لوگ طواف میںکیا کہتے تھے اور دورانِ طواف کلام نہ کرنے کا مستحب ہونا، ان سب امور کا بیان

۔ (۴۳۸۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّمَا جُعِلَ الطَّوَافُ بِالْبَیْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ وَرَمْیُ الْجِمَارِ لِإِقَامَۃِ ذِکْرِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ)) (مسند احمد: ۲۵۵۹۲)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیت اللہ کا طواف، صفا مروہ کی سعی اور جمرات کی رمی،یہ سارے امور اللہ تعالی کا ذکر کرنے کی خاطر مشروع کئے گئے ہیں۔
Haidth Number: 4384
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۸۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، وقد روی مرفوعا وموقوفا، والصحیح وقفہ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۸۸۸، والترمذی: ۹۰۲(انظر: ۲۵۰۸۰)

Wazahat

Not Available