Blog
Books
Search Hadith

بندے کے پیشاب کا بیان

۔ (۴۳۹)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: جَائَ أَعْرَابِیٌّ فَبَالَ فِی الْمَسْجِدِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((أَہْرِیْقُوْا عَلَیْہِ ذَنُوْبًا أَوْ سَجْلًا مِنْ مَائٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۱۰۶)

سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:ایک بدّو آیا اور اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس پر پانی کا ایک ڈول بہا دو۔
Haidth Number: 439
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۲۱، ومسلم: ۲۸۴(انظر: ۱۲۰۸۲)

Wazahat

Not Available