Blog
Books
Search Hadith

طواف اور استلام کے موقع پر کیا جانے والا ذکر، جاہلیت والے لوگ طواف میںکیا کہتے تھے اور دورانِ طواف کلام نہ کرنے کا مستحب ہونا، ان سب امور کا بیان

۔ (۴۳۸۵) عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنْ رَجُلٍ قَدْ أَدْرَکَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّمَا الطَّوَفُ صَلَاۃٌ، فَإِذَا طُفْتُمْ فَأَقِلُّوْا الْکَلَامَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۲۹)

۔ ایک صحابی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: طواف نماز ہی ہے، اس لیے جب تم طواف کرو تو کم باتیں کیا کرو۔
Haidth Number: 4385
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۸۵) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ النسائی: ۵/۲۲۲(انظر: ۱۶۶۱۲)

Wazahat

Not Available