Blog
Books
Search Hadith

صفا مروہ کی سعی

۔ (۴۳۹۱) عَنْ حَبِیْبَۃَ بِنْتِ أَبِی تَجْزِئَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: دَخَلْنَا عَلٰی دَارِ أَبِیْ حُسَیْنٍ فِی نِسْوَۃٍ مِنْ قُرَیْشٍ وَالنَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَطُوْفُ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ، قَالَ: ھُوَ یَسْعٰییَدُوْرُ بِہٖإِزَارُہُ مِنْ شِدَّۃِ السَّعْیِ وَھُوَ یَقُوْلُ لِأَصْحَابِہِ: ((اِسْعَوْا، إِنَّ اللّٰہَ کَتَبَ عَلَیْکُمُ السَّعْیَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۹۱۱)

۔ سیدہ حبیبہ بنت ابو تجزء ہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: ہم کچھ قریشی خواتین دارِابی حسین میں گئیں اور دیکھا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صفا مروہ کی سعی کررہے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس قدر دوڑ رہے تھے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی چادر اڑ رہی تھی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صحابہ سے فرما رہے تھے: دوڑو، دوڑو، بے شک اللہ تعالیٰ نے تم پر سعی کو فرض کر دیا ہے۔
Haidth Number: 4391
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۹۱) تخریج: حسن بطرقہ وشاھدہ۔ أخرجہ الشافعی فی ’’المسند‘‘: ۱/ ۳۵۱، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۵۷۳، والدارقطنی فی ’’السنن‘‘: ۲/ ۲۵۶، والبیھقی: ۵/ ۹۸ (انظر: ۲۷۳۶۷)

Wazahat

Not Available