Blog
Books
Search Hadith

صفا مروہ کی سعی میں صفا سے ابتدا کرنے اور اس میں چلنے یا رمل کرنے کا بیان

۔ (۴۳۹۴) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا نَزَلَ مِنَ الصَّفَا مَشٰی حَتّٰی إِذَا نْصَبَّتْ قَدَماَہُ فِی بَطْنِ الْوَادِی سَعٰی حَتّٰییَخْرُجَ مِنْہُ۔ (مسند احمد: ۱۵۲۳۹)

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب صفا سے نیچے اترکر وادی کے درمیان پہنچ جاتے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دوڑتے، یہاں تک کہ وادی کو عبور کر جاتے۔
Haidth Number: 4394
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۹۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم ۔ أخرجہ النسائی: ۵/ ۲۴۳ (انظر: ۱۵۱۷۲)

Wazahat

Not Available