Blog
Books
Search Hadith

صفا مروہ کی سعی میں صفا سے ابتدا کرنے اور اس میں چلنے یا رمل کرنے کا بیان

۔ (۴۳۹۸) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الْمِقْدَامِ قَالَ: رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما یَمْشِی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ، فَقُلْتُ لَہُ: أَبَا عَبْدِ الرَّحْمٰنِ! مَالَکَ، لَا تَرْمُلُ؟ فَقَالَ: قَدْ رَمَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَتَرَکَ۔ (مسند احمد: ۴۹۹۳)

۔ عبداللہ بن مقدام کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو دیکھا کہ وہ صفااورمروہ کی سعی کے دوران عام رفتار سے چل رہے تھے، اس لیے میں نے ان سے کہا: اے ابوعبدالرحمن! کیا بات ہے، آپ دورڑتے کیوں نہیں؟ انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس دوران دوڑے بھی تھے اور اس کو ترک بھی کیا تھا۔
Haidth Number: 4398
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۳۹۸) تخریج: قال الالبانی: صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۹۰۴، والترمذی: ۸۶۴، النسائی: ۵/ ۲۴۲، وابن ماجہ: ۲۹۸۸(انظر: ۴۹۹۳)

Wazahat

Not Available