Blog
Books
Search Hadith

بندے کے پیشاب کا بیان

۔ (۴۴۱)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((أَکْثَرُ عَذَابِ الْقَبْرِ فِی الْبَوْلِ۔)) (مسند أحمد: ۹۰۲۱)

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: قبر کا عذاب زیادہ تر پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔
Haidth Number: 441
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۴۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۸(انظر: ۹۰۳۳)

Wazahat

فوائد:…انسان کا پیشاب بالاتفاق ناپاک ہے، ایک درہم سے کم مقدار نجاست کی گنجائش پیدا کرنا کسی طرح بھی درست نہیں ہے، بچے اور بچی کے پیشاب کا حکم اور اس کو پاک کرنے کا طریقہ اگلے باب میں آ رہا ہے۔