Blog
Books
Search Hadith

حج کو فسخ کر کے عمرہ بنا لینا

۔ (۴۴۲۸) عَنِ الْحَارِثِ بْنِ بِلَالٍ عَنْ أَبِیْہِ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! فَسْخُ الْحَجِّ لَنَا خَاصَّۃً أَمْ لِلنَّاسِ عَامَّۃً؟ قَالَ: ((بَلْ لَنَا خَاصَّۃً۔)) (مسند احمد: ۱۵۹۴۷)

۔ سیدنا بلال بن حارث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! حج کو فسخ کر کے عمرہ بنا لینا، کیایہ حکم صرف ہمارے لئے خاص ہے یا سب لوگوں کے لیے عام ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : یہ صرف ہمارے لیے خاص ہے۔
Haidth Number: 4428
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۴۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال الحارث بن بلال۔ أخرجہ ابوداود: ۱۸۰۸، وابن ماجہ: ۲۹۸۴، والنسائی: ۵/ ۱۷۹(انظر: ۱۵۸۵۳)

Wazahat

Not Available