Blog
Books
Search Hadith

حج کو فسخ کر کے عمرہ بنا لینا

۔ (۴۴۲۹)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! أَرَأَیْتَ مُتْعَۃَ الْحَجِّ، لَنَا خَاصَّۃً أَمْ لِلنَّاسِ عَامَّۃً؟ فَقَالَ: ((لَا، بَلْ لَنَا خَاصَّۃً۔)) (مسند احمد: ۱۵۹۴۸)

۔ (دوسری سند) سیدنا بلال بن حارث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: اے اللہ کے رسول!حج کے احرام کو عمرہ میں تبدیل کرکے حج تمتع کر لینے کی اجازت ہمارے لیے خاص ہے یا سب لوگوں کے لیے عام ہے؟آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جی نہیں،یہ صرف ہمارے لیے خاص ہے۔
Haidth Number: 4429
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۴۲۹) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available