Blog
Books
Search Hadith

اس امر کا بیان کہ حج تمتع کرنے والا کس وقت احرام باندھے، لوگ کس وقت منیٰ کو روانہ ہوں، وہاں کتنا عرصہ ٹھہریں اور منیٰ میں جاکر پہلے کونسی نماز پڑھی جائے؟

۔ (۴۴۳۴)عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: صَلَّی النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِمِنًی خَمْسَ صَلَوَاتٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۰)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے منیٰ میں پانچ نمازیں ادا کی تھیں۔
Haidth Number: 4434
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۴۳۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری ۔ أخرجہ الدارمی: ۱۸۷۱، وابن خزیمۃ: ۲۷۹۹، والطبرانی: ۱۲۱۲۶(انظر: ۲۷۰۰)

Wazahat

فوائد:… یعنی آٹھ ذوالحجہ کی ظہر سے نو ذوالحجہ کی فجر تک۔