Blog
Books
Search Hadith

عرفہ سے مزدلفہ کی طرف روانگی کا وقت اور عرفہ اور مزدلفہ کے درمیان اترنے کا بیان

۔ (۴۴۵۹) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: أَدْلَجَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنَ الْبَطْحَائِ لَیْلَۃَ النَّفْرِ إِدْلَاجًا۔ (مسند احمد: ۲۴۹۹۸)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے روانگی والی رات بطحاء سے کافی اندھیرا کیا (پھر سفر شروع کیا)۔
Haidth Number: 4459
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۴۵۹) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۰۶۸، وأخرجہ مطولا البخاری: ۱۵۶۱، ۱۷۶۲، ومسلم: ۱۲۱۱ (انظر: ۲۴۴۹۳)

Wazahat

فوائد:… ’’رات کے شروع‘‘ سے مراد یہ ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم واقعی رات کے داخل ہوجانے کے بعد عرفہ سے روانہ ہوئے تھے۔ عرفہ سے مزدلفہ کو جاتے ہوئے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وادیٔ بطحاء میں چلے۔ وادی بطحاء سے (نہ کہ وادی بطحاء میں) آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اندھیرا چھا جانے کے بعد چلے ہیں حدیث میں لیلۃ النفر (کوچ کرنے کی رات) سے تیرہ ذوالحج کی بعد والی رات مراد ہے جب آپ مدینہ واپس آنے کے لیے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔