Blog
Books
Search Hadith

عرفہ سے مزدلفہ کی طرف روانگی کا وقت اور عرفہ اور مزدلفہ کے درمیان اترنے کا بیان

۔ (۴۴۶۱) وَعَنْہُ اَیْضًا أَنَّ أُسَامَۃَ بْنَ زَیْدٍ کَانَ رِدْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَوْمَ عَرَفَۃَ فَدَخَلَ الشِّعْبَ فَنَزَلَ فَأَھْرَاقَ الْمَائَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَرَکِبَ وَلَمْ یُصَلِّ۔ (مسند احمد: ۲۲۶۵)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عرفات اور مزدلفہ کے درمیان صرف پیشاب کرنے کے لئے اترے تھے۔
Haidth Number: 4461
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۴۶۱) تخریج: انظر الحدیث السابق

Wazahat

Not Available