Blog
Books
Search Hadith

اس امر کا بیان کہ کمزور اور ضعیف خواتین کو رش سے پہلے پہلے مزدلفہ سے منیٰ کو روانہ کیا جاسکتا ہے

۔ (۴۴۹۱) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: بَعَثَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ الثَّقَلِ مِنْ جَمْعٍ بَلَیْلٍ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۴)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مزدلفہ کی رات کو مجھے بھی کمزور اور بھاری بھر کم لوگوں کے ساتھ (منی کے لیے) بھیج دیا تھا۔
Haidth Number: 4491
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۴۹۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۷۷، ومسلم: ۱۲۹۳(انظر: ۲۲۰۴)

Wazahat

Not Available