Blog
Books
Search Hadith

اس امر کا بیان کہ کمزور اور ضعیف خواتین کو رش سے پہلے پہلے مزدلفہ سے منیٰ کو روانہ کیا جاسکتا ہے

۔ (۴۴۹۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: إِنَّمَا أَذِنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِسَوْدَۃَ بِنْتِ زَمْعَۃَ فِیْ الْإِفَاضَۃِ قَبْلَ الصُّبْحِ مِنْ جَمْعٍ لأَنَّہَا کَانَتْ أَمْرَأَۃً ثَبْطَۃً۔ (مسند احمد: ۲۴۵۱۶)

۔ (دوسری سند )سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدہ سودہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کو مزدلفہ سے نمازِ فجر سے پہلے روانہ ہو جانے کی اجازت دی تھی، کیونکہ وہ بھاری جسم والی تھیں۔
Haidth Number: 4493
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۴۹۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available