Blog
Books
Search Hadith

جمرۂ عقبہ کی رمی کے بعد حاجی کے حلال ہو جانے اور اس کے بعد دوسرے افعال کا بیان

۔ (۴۵۱۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: رَمٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ ثُمَّ ذَبَحَ ثُمَّ حَلَقَ۔ (مسند احمد: ۲۲۵۳)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جمرۂ عقبہ کی رمی کی،پھر جانور ذبح کیے اور پھر سر منڈوایا۔
Haidth Number: 4518
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۵۱۸) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ ابویعلی: ۲۵۶۸،و الطبرانی: ۱۲۰۸۸(انظر: ۲۲۵۳)

Wazahat

Not Available