Blog
Books
Search Hadith

یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کو منی سے طواف کے لیے لوٹنا اور اسی کو طوافِ افاضہ اور طوافِ زیارت کہنے اور شام تک یہ طواف نہ کر سکنے والے کے حکم کا بیان

۔ (۴۵۴۱) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَ عَائِشَۃَ قَالَا: أَفَاضَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ مِنًی لَیْلًا۔(مسند احمد: ۲۶۱۱)

۔ سیدناعبد اللہ بن عباس اور سیدہ عائشہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رات کو منی سے آ کر طوافِ افاضہ کیا تھا۔
Haidth Number: 4541
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۵۴۱) تخریج:صحیح بالشاھد، وھذا الحدیث اسنادہ ضعیف، ابوالزبیر محمد بن مسلم موصوف بالتدلیس وقد عنعن، لکن تابعہ محمد بن طارق،ولکنہ عن طاؤوس مرسل۔ أخرجہ ابوداود: ۲۰۰۰، والترمذی: ۹۲۰، وابن ماجہ: ۳۰۵۹(انظر: ۲۶۱۱)

Wazahat

Not Available