Blog
Books
Search Hadith

یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کو منی سے طواف کے لیے لوٹنا اور اسی کو طوافِ افاضہ اور طوافِ زیارت کہنے اور شام تک یہ طواف نہ کر سکنے والے کے حکم کا بیان

۔ (۴۵۴۲)(وَعَنْہُمَا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زَارَ الْبَیْتَ لَیْلًا۔ (مسند احمد: ۲۶۲۳۸)

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رات کو بیت اللہ کا طوافِ زیارت کیا۔
Haidth Number: 4542
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۵۴۲) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available