Blog
Books
Search Hadith

دس ذوالحجہ کو قربانی، حجامت، رمی اور طواف افاضہ میں تقدیم و تاخیر کے جائز ہو نے کا بیان

۔ (۴۵۴۷)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سُئِلَ عَمَّنْ قَدَّمَ مِنْ نُسُکِہِ شَیْئًا قَبْلَ شَیْئٍ فَجَعَلَ یَقُوْلُ: ((لَا حَرَجَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۵۸)

۔ (تیسری سند)نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مناسکِ حج کی تقدیم وتاخیرکے متعلق جو سوال بھی کیا گیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جواباً فرمایا: کوئی حرج نہیں ہے۔
Haidth Number: 4547
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۵۴۷) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available