Blog
Books
Search Hadith

یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کو منیٰ میں خطبہ کا بیان

۔ (۴۵۵۵)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَخْطُبُیَوْمَ النَّحْرٍ بِمِنًی۔ (مسند احمد: ۱۶۰۶۴)

۔ (دوسری سند) سیدنا ہرماس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے دس ذوالحجہ کو منیٰ میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سنا۔
Haidth Number: 4555
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۵۵۵) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available