Blog
Books
Search Hadith

منیٰ میں نمازوں کو قصر کرکے ادا کرنے اور ان دنوں میں روزہ کے ناجائز ہونے کا بیان

۔ (۴۵۶۶) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِمِنًی رَکْعَتَیْنِ وَمَعَ أَبِی بَکْرٍ رَکْعَتَیْنِ وَمَعَ عُمَرَ رَکْعَتَیْنِ وَمَعَ عُثْمَانَ رَکْعَتَیْنِ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۹۱)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ منی میں دو رکعتیں ، سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ساتھ دو رکعتیں، سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ساتھ دو رکعتیں اور سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ساتھ ان کی خلافت کے شروع میں دو رکعتیں پڑھی تھیں۔
Haidth Number: 4566
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۵۶۶) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ النسائی: ۳/ ۱۲۰(انظر: ۱۲۴۶۴)

Wazahat

Not Available