Blog
Books
Search Hadith

اونٹ کے پیشاب کا بیان

۔ (۴۵۹)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً فَسَأَلْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((اِذَا حَذَفْتَ فَاغْتَسِلْ مِنَ الْجَنَابَۃِ، وَاِذَا لَمْ تَکُنْ حَاذِفًا فَلَا تَغْتَسِلْ۔)) (مسند أحمد: ۸۴۷)

سیدنا علی ؓ سے ہی مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں بہت زیادہ مذی والا آدمی تھا، پس میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے سوال کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب تو منی ٹپکائے تو جنابت کی وجہ سے غسل کر اور جب تو منی ٹپکانے والا نہ ہو تو غسل نہ کیا کر۔
Haidth Number: 459
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۵۹) تخریج: حسن لغیرہ، وانظر الحدیث المتقدم

Wazahat

Not Available