Blog
Books
Search Hadith

قربانی کے اونٹوں کو اشعار کرنا اور ہدی کے تمام جانوروں کو قلادے ڈالنا

۔ (۴۶۰۴)۔ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَھْدٰی فِي بُدْنِہِ جَمَلاً ، کَانَ لأَبِيْ جَھْلٍ بُرَتُہُ فِضَّۃٌ۔ (مسند احمد: ۲۰۷۹)

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے قربانی کے اونٹوں میں ابو جہل کا اونٹ بھی تھا، اس کی نکیل کا کڑا چاندی کا تھا۔
Haidth Number: 4604
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۰۴) تخریج: حسن ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۰۷۶، ۳۱۰۰ (انظر: ۲۰۷۹)

Wazahat

فوائد:… یہ عمرۂ حدیبیہ کا واقعہ ہے، یہ اونٹ غزوۂ بدر میں حاصل ہونے والے مالِ غنیمت میں سے تھا۔