Blog
Books
Search Hadith

ہدی کے معیّن جانور کو تبدیل نہ کرنا، اگر وہ نہ پایا جائے، جبکہ وہ اونٹ ہو تو اس کے متبادل سات بکریاں ہوں گی

۔ (۴۶۱۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ، أَنَّ النَّبِيَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَتَاہُ رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنَّ عَلَيَّ بَدَنَۃً ، وَ أَنَا مُوسِرٌ لَھَا، وَلا أَجِدُھَا، فَأَشْتَرِیَھَا؟ فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یَبْتَاعَ سَبْعَ شِیَاہٍ، فَیَذْبَحَھُنَّ۔ (مسند احمد: ۲۸۳۹)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا: مجھ پر ایک اونٹ ہے اور اب میں مالی طور پر اس کی گنجائش بھی رکھتا ہوں، لیکن وہ مجھے مل نہیں رہا، کہ میں اسے خرید لوں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو حکم دیا کہ سات بکریاں خرید کر ان کو ذبح کر دے۔
Haidth Number: 4615
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، عطاء الخراسانی صاحب اوھام کثیرۃ، ثم ھو لم یسمع من ابن عباس شیئا، وابن جریج مدلس، وقد عنعن ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۱۳۶ (انظر: ۲۸۳۹)

Wazahat

Not Available